Total Thesies Record

Research And Publications

Total Thesies Record MA (Literature)

S.No. Researcher Title Supervisor Year Subject Pages
1981
1 ارم یمین منٹو کے افسانوی کردار ایک مطالعہ پروفیسر جمیل اختر خان 1981 اردو ادب 146
2 سید جمیل الرحمٰن پاکستان کی قومی زبان ڈاکٹر محمد اسلم فخری 1981 اردو ادب 142
3 افضل الرحٰمن انیسویں صدی کی داستانوں میں مسلم معاشرت کی عکاسی پروفیسر ڈاکٹر یوسف حسنی 1981 اردو ادب 94
4 سید محمد عاصم نقوی جون ایلیا: شخص و شاعر پروفیسر جمیل اختر خان 1981 اردو ادب 106
1982
5 محمد خان پاکستانی ادب میں معاشرے کا اظہار و عکاسی ڈاکٹر محمد اسلم فخری 1982 اردو ادب 104
6 محمد انور اشاریہ : اردو کی منظوم داستانیں ، مصنفہ - ڈاکٹر فرمان فتح پوری پروفیسرسحرانصاری 1982 اردو ادب/ اشاریہ 134
1983
7 ارشاد احمد راشد جدید اردو شاعری میں فطرت کے مناظر پروفیسر جمیل اختر خان 1983 اردو ادب 130
8 رخسانہ نور سر سید بحثیت آدیب پروفیسرسحرانصاری 1983 اردو ادب 68
9 اصغر علی مجاہد اقبال کی شاعری میں مسلم نشاۃ ثانیہ کا تصور پروفیسرسحرانصاری 1983 اردو ادب 78
10 محمد نگین یاد رفتگاں از علامہ سید سلیمان ندوی پروفیسرسحرانصاری 1983 اردو ادب/ اشاریہ 92
1984
11 ناہید انجم اردو میں قمی شاعری کی روایت پروفیسرسحرانصاری 1984 اردو ادب 254
12 افضل احمد اکبر آلہٰ آبادی کی سماجی طنز نگاری پروفیسرسحرانصاری 1984 اردو ادب 89
13 رضوانہ حکیم حالی کا قومی شعور پروفیسرسحرانصاری 1984 اردو ادب 138
14 فرزانہ پروین مکالمہ : جدید شاعری پر فیض احمد فیض کے اثرات پروفیسرسحرانصاری 1984 اردو ادب 191
1985
15 صفیہ پروین شاہ عبدالطیف لوک داستانوں کا مسافر! سرمحمد سلیم خواجہ 1985 سندھی ادب 145
16 اسماٗ جمیل پنجابی صوفی شاعری میں موت کا تصور سرمحمد سلیم خواجہ 1985 بنجابی ادب 55
17 محمد ابرہیم جویو شاہ سچل سامی سرمحمد سلیم خواجہ 1985 سندھی ادب 50
18 زرین اختر اقبال کی شاعری میں خوشحال کی جھلک سرمحمد سلیم خواجہ 1985 اردو ادب 95
19 شمیم بانو اشاریہ ، الفاروق، سوانح عمری حضرت عمر فاروقؓ : (شبلی نعمانی) ڈاکٹر ہلال نقوی 1985 اردو ادب / اشاریہ 79
1986
20 اسما اکرام فیض احمد فیض کی شخصیت اور انکا فن سراظہر قادری 1986 اردو ادب 56
21 حضرت علی آزادی کی تلاش سر خواجہ احمد سلیم 1986 اردو ادب 230
1989
22 پیر محمد بلوچ ملا قاسم کے اشعار کامجموعہ (پہکین اشرپی) ڈاکٹر نوازعلی صدیقی 1989 اردو ادب 125
23 ارشد جاوید رضوی افسانہ - ایک تجزیاتی مطالعہ ڈاکٹر نوازعلی صدیقی 1989 اردو ادب 75
1990
24 نصیر احمد شینا ادب کا ارتقا ڈاکٹر نوازعلی صدیقی 1990 شینا ادب 103
25 تسنیم اختر 1947سے 1988 تک اردو اخبارات پرپابندیاں ڈاکٹر نوازعلی صدیقی 1990 اردو ادب/صحافت 116
26 نصرت زہرا عباس جدید اردو شاعری میں فیض کا مقام ڈاکٹر نوازعلی صدیقی 1990 اردو ادب 135
1991
27 زبیدہ حیات پاکستان میں اردو شاعری کا ارتقا ڈاکٹر نوازعلی صدیقی 1991 اردو ادب 160
28 نسرین زہرہ پاکستان میں اردو افسانے کا ارتقا ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1991 اردو ادب 241
29 محمد طارق جتوئی خواجہ غلام فریدؒ فن، شاعری اور شخصیت ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1991 پنجابی ادب 223
30 سردار محمد ظریف پنجاب کی لوک داستانوں کا سماجی مطالعہ ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1991 پنجابی ادب 82
31 فرحت سلطانہ پاکستان میں اردو ناول نگاری کا ارتقا ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1991 اردو ادب 296
1992
32 کنیز فاطمہ پاکستان میں اردو تنقید کا ارتقا ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1992 اردو ادب 560
33 سرور دین اعوان ہندکو زبان و ادب کا ارتقا ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1992 ہندکو ادب 253
34 سہیل افضل خان برصغیر کے نامور ادیب و صحافی ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1992 اردو ادب 156
35 اسداللہ سید مقدمٗہ لطیفی ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1992 سندھی ادب 56
1992-93
36 سہیلا حسن اردو کے منتخب ناولوں کے نسوانی کردار ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1992-93 اردو ادب 105
1994
37 فرح بانو جدید شاعری اور تصوف کی روایت ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1994 اردو ادب 333
38 صفیہ شفیق سرسید تحریک اور حالی ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1994 اردو ادبی تحریک 172
39 نورین ترقی پسند تنقید موجودہ تناظر میں ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1994 اردو ادب 403
1995
40 ثمینہ عباس اقبال کی ملی شاعری ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1995 اردو ادب 250
41 صاعقہ نیازی احمد ندیم قاسمی بحثیت افسانہ نگار ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1995 اردو ادب 246
42 فرح ناز فیض بحثیت شاعر ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1995 اردو ادب 171
43 نور جہاں اردو اور اہم پاکستانی زبانوں کے مابین لسانی روابط۔ ڈاکٹرمحمدعلی صدیقی 1995 اردو ادب 161
1996
44 شائستہ ناز پروفیسر محبتیٰ حسین ، شخصیت اور تنقیدی خدمات ڈاکٹر ہلال نقوی 1996 اردو ادب/ سوانح حیات 122
45 محمد حیات خان بنگش سرائیکی زبان کے ارتقا کا اجمالی جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 1996 سرائیکی ادب 138
46 حبیب الرحمنٰ سندھی ادب کے فروغ میں پروفیسر آفاق صدیقی کی خدمات ڈاکٹر ہلال نقوی 1996 سندھی ادب 132
1997
47 اسد افضل قطعات رئیس ایک منظوم سیاسی تہزیبی تاریخ ڈاکٹر ہلال نقوی 1997 اردو ادب 85
48 کنیز فاطمہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شخصیت اور شاعری کا ارتقائی اثر: تہزیبی اور تاریخی پس منظر میں ڈاکٹر ہلال نقوی 1997 سندھی ادب 250
1998
49 انجم درخشاں پروفیسر ڈاکٹر صابر آفاقی کی ادبی خدمات ڈاکٹر ہلال نقوی 1998 اردو ادب 134
50 نصرت حیدر شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری میں لوک کہانیوں اور سروں کا تعارفی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 1998 سندھی ادب 110
51 سعدیہ نورین پاکستان میں نعتیہ شاعری تاریخی اور ادبی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 1998 اردو ادب 114
52 عظمیٰ فرخ کراچی کے منتخب ادبی رسائل ڈاکٹر ہلال نقوی 1998 اردو ادب 122
1999
53 مصباح قمر شاہ لطیف کی شاعری میں سندھ کے زمینی رشتے ڈاکٹر ہلال نقوی 1999 سندھی ادب 84
54 ثمینہ مشہور زمانہ خطاط و نقاش صادقین بہ حیثیت رباعی گو شاعر ڈاکٹر ہلال نقوی 1999 اردو ادب 192
55 سمیرا عاشق پاکستان کی علاقائی زبانوں میں نعتیہ شاعری ڈاکٹر ہلال نقوی 1999 ادب 197
56 محمد اقبال جوش ملیح آبادی کی پسندیدہ منتخب مذہبی نظمیں تجزیاتی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 1999 اردو ادب 157
57 فرح نازشیخ رئیس امروہوی کےقطعات میں کراچی کے شہری مسائل ڈاکٹر ہلال نقوی 1999 اردو ادب 72
2000
58 سلمٰہ جبین شاہ جو رسالو میں حمدیہ شاعری کا اظہار ڈاکٹر ہلال نقوی 2000 سندھی ادب 72
59 طارق علی بیسویں صدی کے پشتو انقلابی شاعر خان عبدالغنی خان ڈاکٹر ہلال نقوی 2000 پشتو ادب 140
60 کہکشاں ناز احمد ہمدانی اور انکی ادبی خدمات ڈاکٹر ہلال نقوی 2000 اردو ادب 270
61 شادمان مہناز سچل سرمست اور اردو شاعری ڈاکٹر ہلال نقوی 2000 اردو ادب 83
62 عالیہ ارشد شفیق عقیل اور اردو و پنجابی کے لسانی روابط ڈاکٹر ہلال نقوی 2000 پنجابی/اردو ادب 131
63 روبینہ انصر علی دلاور فگار کی مزاحیہ شاعری میں کراچی کے شہری اور سماجی مسائل ڈاکٹر ہلال نقوی 2000 اردو ادب 117
2001
64 صائمہ لقمان قومی زبان یکجہتی نفاز اور مسائل : جمیل جالبی ایک تجزیاتی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2001 اردو ادب 87
65 سمیرہ بیگ رسائل کے اشاریہ جات مس نوین 2001 اردو ادب / اشاریہ 10
66 مبشرہ جبین کیانی وارث شاہ کی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا کا تنقیدی اور تحقیقی جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2001 پنجابی ادب 151
67 مہناز سحر پاکستانی شاعرات کا اردو آزاد نظم کے حوالے سے ادبی تجزیہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2001 اردو ادب 116
68 مسرت شاہین ترقی اردو کے حوالے سے : مولوی عبدالحق اپنے خطوط کے ائینے میں ڈاکٹر ہلال نقوی 2001 اردو ادب 121
69 مجیب برکی پشتو میں تصوف کی روایت اور رحمان بابا کی شاعری ڈاکٹر ہلال نقوی 2001 پشتو ادب 118
70 شاہانہ بیگم بچوں کی نصابی نظموں کا تنقیدی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2001 ادب 200
71 بی بی رفیع اللہ پاکستانی معاشرہ اور ادب کا اجمالی جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2001 ادب 82
2002
72 دوران شاہ گلگتی شیخ غلام النصیر المعروف بابائے چلاسی کے افکار و شاعرانہ تصورات ڈاکٹر ہلال نقوی 2002 چلاسی ادب 110
73 سیدہ فرہین فاطمہ اردو حمد نگاری ایک مختصر جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2002 اردو ادب 113
74 نورین کوثر پاکستان میں اردو خودنوشت ڈاکٹر ہلال نقوی 2002 اردو ادب 125
75 زرین بانو زیدی قیصر سلیم بحثیت ناول نگار ڈاکٹر ہلال نقوی 2002 اردو ادب 124
76 گل نصرین پاکستانی معاشرہ اور ادب اور اقبال : فکر اسلامی کی تشکیل جدید نو کا اشاریہ مس نوین 2002 اردو ادب/اشاریہ 16
2003
77 مبشر فاطمہ رئیس امروہوی کی اردو نظموں میں پاکستانی معاشرے کی تصویریں ڈاکٹر ہلال نقوی 2003 اردو ادب 75
78 شہلا ایوب سومرو کریم بخش خالد کی اردو خدمات ڈاکٹر ہلال نقوی 2003 اردو ادب 135
2004
79 صائمہ تبسم شخصیت نگاری کے زیل میں ڈاکٹر طاہر تونسوی کی خدمات ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب 165
80 سیدہ شمائلہ زیدی شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری میں آفاقی اقدار اور مختصر زاویے ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 سندھی ادب 47
81 طاہرہ شاہین پاکستان میں اردو لغت مختصر تاریخ ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب/تاریخ 120
82 صدف ناز انتظارحسین کے ناول بستی کا تنقیدی جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب 114
83 سلمہ ریاض اردو میں سوانحی ادب کی اہمیت کا مختصر مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب 128
84 کہکشاں تبسم پاکستان کی قومی شاعری کی مختصر ترین تاریخ ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب 207
85 رابعہ احمد انسانی اقدار کے پس منظر میں لوک کھانیوں کا مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب 139
86 حنا مظفر پروفیسر مجتبیٰ حسین اور اردو مرثیہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب 85
87 شازیہ صدیقی جون ایلیا شخصیت اور شاعری کا ایک مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2004 اردو ادب 94
2005
88 ثمینہ بتول انسانی رشتوں کا شاعر میر انیس ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 اردو ادب 126
89 سرور سلطانہ پنجابی شاعری کے پس منظر میں بلھے شاہ کی شاعری کا مختصر مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 پنجابی ادب 114
90 عظمٰی خان شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری شیخ ایاز کی نظر میں ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 سندھی ادب 70
91 شاہدہ پروین جوش ملیح آبادی کے ادبی نظریات ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 اردو ادب 96
92 شبینہ طارق حسام الدین راشدی کی اردو تحریروں کا تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 اردو ادب 127
93 شہنیلا ناز قومی زبان کے حوالے سے ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی تحریروں کا تنقیدی جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 اردو ادب 65
94 ثمر جھاں خدیجہ مستور کا ناول آنگن : ایک جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 اردو ادب 107
95 افشاں اسلام رئیس امروہوی کی مثنویات کے آئینے میں مطالعہ پاکستان ڈاکٹر ہلال نقوی 2005 اردو ادب 56
2006
96 عنبرین نعیم اردو غزل پر ادبی اعتراضات کا ایک مختصر جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2006 اردو ادب 76
97 عالم آرا خاتون آزاد نظم میں پاکستانی شاعرات کا حصہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2006 اردو ادب 76
98 مونا منصور ڈاکٹر اسد اریب اور بچوں کا ادب ڈاکٹر ہلال نقوی 2006 اردو ادب 64
99 آسیہ روشن ادب اور ثقافت کے حوالے سے پروفیسر کرار حسین کے افکارو خیالات ڈاکٹر ہلال نقوی 2006 اردو ادب 82
2007
100 حناسبیقہ نقوی اردو زبان اور قومی یکجہتی ڈاکٹر ہلال نقوی 2007 اردو ادب 125
101 رخسانہ نور ہفت زبان شاعر سچل سرمست ڈاکٹر ہلال نقوی 2007 سندھی ادب 112
102 نورین قیصر امراوٗ طارق بطور خاکہ نگار ڈاکٹر ہلال نقوی 2007 اردو ادب 105
103 قرۃ العین شاہ جو رسالو کے حوالے سے سماجی بندھن میں بندھنے والی عورت کے کردار کا ایک تحقیقی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2007 سندھی ادب 87
104 شیبا صفدر عکس خوشبو اور پروین شاکر ڈاکٹر ہلال نقوی 2007 اردو ادب 250
2008
105 شگفتہ پاکستان اسٹڈی سینٹر میں ایم-اے کے ادبیات کے موضوع پر لکھے گئے مقالات کا جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2008 اردو ادب 160
106 عفت شوکت شیخ ایاز کی اردو تحریروں کا تنقیدی جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2008 اردو ادب 195
107 عشرت فاطمہ شہزاد منظر کے ادبی افکار و نظریات (ایک تجزیاتی مطالعہ) ڈاکٹر ہلال نقوی 2008 اردو ادب 114
108 ابیحہ مسعود نظریاتی ناول نگار- خدیجہ مستور ڈاکٹر ہلال نقوی 2008 اردو ادب 125
109 توقیر جہاں سر سید شناسی میں ادبی رسالے ’نگار‘ کا کردار ڈاکٹر ہلال نقوی 2008 اردو ادب 219
110 سید افضل رانا انور شعور آدھی صدی کا گوشوارہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2008 اردو ادب 150
2009
111 ثنا افضل ڈاکٹر محمد رضا کاظمی کی علمی وادبی خدمات ڈاکٹر ہلال نقوی 2009 اردو ادب 151
112 شبانہ عبدالرحمنٰ پاکستان اسٹڈی سینٹر میں ایم-اے کے ادبیات کے موضوع پر لکھے گئے مقالات کا جائزہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2009 اردو ادب 258
113 ہمااظہر پاکستان میں دہشت گردی کے اثرات و عوامل روزنامہ جنگ کے اداریوں اور کالموں کے اشاریہ جات و تبصرہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2009 اردو ادب / اشاریہ 106
2010
114 فائزہ لیاقت پنجابی ادب کا ارتقائی سفر ڈاکٹر ہلال نقوی 2010 پنجابی ادب 95
115 بشریٰ توفیق بچوں کی کھانیاں : ایک سماجی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2010 ادب 170
116 آنسہ سعدیہ سندھی زبان کا ارتقا ڈاکٹر ہلال نقوی 2010 سندھی ادب 116
117 ندا حیدر شاہ عبدالطیف کی شاعری میں رسولﷺ اور خاندان رسولﷺ کا تزکرہ ایک تجزیاتی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2010 سندھی ادب 120
118 اسما کنول پشتو ادب کا ارتقائی سفر! ڈاکٹر ہلال نقوی 2010 پشتو ادب 93
2011
119 نرگس ماہنامہ قومی زبان کے پانچ بابائے اردو نمبر (تنقیدی جائزہ) ڈاکٹر ہلال نقوی 2011 اردو ادب 196
120 جعفر حیسن گلگت کے جدید شعرا اردو ڈاکٹر ہلال نقوی 2011 اردو ادب 55
121 علینہ بھٹو الطاف شیخ کے سفر ناموں کی خصوصیات ڈاکٹر ہلال نقوی 2011 اردو ادب 103
2012
122 رضیہ یاور انسان دوستی کے حوالے سے علاقائی زبانوں کے چند اہم شعرا کے افکار کا ایک مختصر مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2012 ادب 65
2013
123 رابعہ بی بی حسرت موھانی پر لکھی گئی کتابوں کا تنقیدی مطالعہ ڈاکٹر ہلال نقوی 2013 اردو ادب 89
2014
124 اختر ناز 1947کے بعد کراچی میں لکھے جانے والے اردو کے تین اہم تزکرے ایک مختصر جائزہ۔ ڈاکٹر ہلال نقویڈاکٹر سید جعفر احمد 2014 اردو ادب 56
2015
125 رحمٰن شاہ فیض احمد فیض کی شاعری کا پیغام پروفیسر سحر انصاری 2015 اردو ادب 53
126 سحر فاطمہ مرزا غالب کی شخصیت پروفیسر سحر انصاری 2015 اردو ادب 98
127 سمانا خاتون موضوع : جوش ملیح آبادی کا اسلوب نثر نگاری پروفیسر سحر انصاری 2015 اردو ادب 86
128 فہمیدہ جدید بلوچی انقلابی شاعری ڈاکٹر انور شاہین 2015 بلوچی ادب 80
2016
129 سید سعید احمد بخاری حمزہ فاروقی کے سفر ناموں میں تہزیب و تمدن کی پیش کش ڈاکٹر تنظیم الفردوس 2016 اردو ادب 138
130 الماس خانمریم رمضانحفصٰہ یونس بچوں کے مقبول ماہنامہ ’’نونہال‘‘ کا مشمولاتی تجزیہ 1970-2015 سرعابد عباسی 2016 اردو ادب 440
2017
131 شیخ عامر اسحاق احمد ندیم قاسمی کے افسانوں میں پاکستانی معاشرہ اور مسائل (ایک تحقیقی مطالعہ) پروفیسر ڈاکٹر تنظیمالفردوس 2017 اردو ادب 73
132 شیر محمدسمیر شفیقشبیر حسین رسالہ ’’قومی زبان‘‘ میں اقبالیات پر شائع کیے گئے مضامین کا مختصر جائزہ پروفیسر ڈاکٹر تنظیمالفردوس 2017 اردو ادب 364
133 غوثیہ مختارنوال عزیز اردو کی معروف شاعرات کی شاعری میں نسائی رجحانات : ایک تقابلی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2017 اردو ادب 171
2018
134 محمد عادل عزیز عارف شفیق کی شاعری میں سیاسی اور سماجی شعور ڈاکٹر انور شاہین 2018 اردو ادب 118