Total Thesies Record

Research And Publications

Total Thesies Record MA Sociology

S.No. Researcher Title Supervisor Year Subject Pages
1981
1 چراغ خان پاکستان میں مردم شماری (1951،1961،1972،1981) میں آبادی کا تجزیہ اور دیہی و شہری انتقال آبادی کا تحقیقی جائزہ پروفیسراسرار محمد خان 1981 Sociology 95
2 شاہ محمد خان شاہ ولی اللہ کے معاشرتی نظریے ڈاکٹر محمد بشارت علی 1981 Sociology 67
1982
3 نگہت جبین صدیقی پاکستان میں دیہی خواتین کی سماجی ترقی میں حائل مسائل کا مطالعہ سرحبیب اے مفتی 1982 Sociology 67
4 محمد مشتاق اسلام کا نظام معاشرت و ثقافت ڈاکٹرمحمد بشارت علی قریشی 1982 Sociology 56
1984 Sociology
5 عبدالعزیز چوہدری اسلامی تہزیب میں علم کا مقام ڈاکٹرمحمد بشارت علی قریشی 1984 Sociology 50
1985 Sociology
6 محمد قمر عالم منی بس کے کنڈکٹروں اور ڈرائیورں کا مسافروں کے ساتھ رویہ سرمحمد یحییٰ ادھمی 1985 Sociology 40
7 عنصری بانو کراچی یونیورسٹی اسٹاف ٹاون میں طبی سہولیات سرمحمد یحییٰ ادھمی 1985 Sociology 47
8 ایس ایم اقبال اسحاق کراچی میں موجود نابینا افراد کی معاشی بحالی کا جائزہ سرمحمد یحییٰ ادھمی 1985 Sociology 57
1989 Sociology
9 Shahnaz Akhter Qureshi Pollution as a Social Problem as Seen By University Students Dr. Mrs.Aquila Kiani 1989 Sociology 66
10 قادر خان عیسیٰ زئی قبیلے کا تاریخی سماجی، سیاسی و معاشی جائزہ ڈاکٹر عقیلہ کیانی 1989 Sociology 84
1990
11 انجم آرا تحریک عطیہٗ چشم کی کامیابی پر اثرانداز ہونے والے عوامل کا جائزہ مس انور شاہین 1990 Sociology 76
12 شبانہ اختر صدیقی ایدھی وہلفیر فاونڈیشن کے خواتین مراکز میں مقیم خواتین کی پیداواری سرگرمیاں اور ان میں اضافے کے امکانات کا جائزہ مس انور شاہین 1990 Sociology 140
13 Mohammad Fakhrul Hoda Siddiqui An Anlysis of the Role of Orangi Pilot Projects in the Process of Social Change in a Community Dr Aquila Kiani 1990 Sociology 150
14 شاہین اختر مزارات پر انے والی خواتین کی سماجی ومعاشی خصوصیات کا تحقیقاتی مطالعہ مس انور شاہین 1990 Sociology 189
15 افروز خانم کراچی میں سیلزگرلز کی اپنی ملازمت سے اطمینان کا جائزہ مس انور شاہین 1990 Sociology 90
1992
16 ثمینہ محمود تاخیر سے ہونے والی شادی میں عدم مطابقت کا ایک تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 1992 Sociology 145
17 کوثر یاسمین ماحولیاتی آلودگی، حفظان صحت اور خواتین کے کردار کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 1992 Sociology 181
18 زرین شاہد علی بیرون ملک میں مقیم ملازمت پیشہ افراد اور انکے پاکستان میں مقیم اہل خانہ کے حالات و مسائل کا تحقیقی مطالعہ ڈاکٹر انور شاہین 1992 Sociology 174
19 طاہرہ بیگم گھروں میں دینی تعلیم دینے والی خواتین کی سماجی و معاشی خصوصیات کا جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 1992 Sociology 111
20 ارم زہرا عورت اور مزہب ڈاکٹر انور شاہین 1992 Sociology 149
1994
21 سلیمان تاریخی و معاشرتی تناظر میں گلگت اور شمالی علاقہ جات کے سماجی و تعلیمی مسائل ڈاکٹر انور شاہین 1994 Sociology 116
1999
22 فوزیہ ناہید کراچی کے ضلع شرقی اور ضلع وسطی کی معمر خواتین کی زندگی معاشرتی تبدیلیوں کے تناظر میں ڈاکٹر انور شاہین 1999 Sociology 161
2000
23 عروج فاطمہ محمود آباد میں مقیم فیکٹری کی مزدور خواتین کے حالات و مسائل کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2000 Sociology 190
24 فوزیہ زیب بچوں کی بعد از اسکول سرگرمیوں کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2000 Sociology 140
25 فرحت نسیم اعوان کراچی ہجرت کر کے آنے والے اسٹیل ٹاون میں مقیم افراد کے لیےسماجی تبدیلی اور مسائل کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2000 Sociology 66
26 صائمہ ظفر بچوں کی پرورش اور تربیت کے انداز، نئی اور پرانی نسل کا تقابلی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2000 Sociology 103
27 محمد اطہر کراچی شہر میں نابینا افراد سے متعلق اداروں اور تنظیموں کے کردار اور کارکردگی کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2000 Sociology 120
2002
28 نادیہ شاہد
غزالہ شاہد
فرحانہ پروین
کراچی کے ضلع ملیر کی خواتین کا اپنے حقوق کے بارے میں شعور ایک تحقیقاتی مطالعہ ڈاکٹر انور شاہین 2002 Sociology 95
2003
29 تبسم صغیر
شازیہ حنیف
خاندان میں ذرائع معلومات کے استعمال کا سماجی اور تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2003 Sociology 85
اعجاز علی گلگتی ڈاکٹر انور شاہین 2003 Sociology 129
30 امتہ اللطیف
مونا میر
امتہ الرشید
ڈاکٹر انور شاہین 2003 Sociology 105
2004
31 اختر علی
ثمینہ یونس
شاہینہ خان
معمر مردوں کے سماجی و نفسیاتی مسائل کا تحقیقاتی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2004 Sociology 70
32 راحت پروین آفریدی قبیلے کے رسم و رواج (خیبر سے کراچی تک) ڈاکٹر انور شاہین 2004 Sociology 249
33 عالیہ کوثر
سعدیہ اقبال
ثمرہ سلیم
سعدیہ یوسف
معمرعورتوں کی زندگی کا سماجی و نفسیاتی تناظرمیں ایک تحقیقاتی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2004 Sociology 72
2005
34 دیدار حسین
حفیظ الرحمن
ممتاز علی
کنیز فاطمہ
شمع نورین
شازیہ سلیم
عمر خان
ضامن علی
طاہر علی
کراچی شھر میں موجود تفریحی سھولیات کا عمومی جائزہ ڈاکٹر سید جعفر احمد 2005 Sociology 150
35 Saeeda Sadia Human Security in Pakistan with reference to : Poverty , Health and Basic Education (2001-2004) Dr Anwar Shaheen 2005 Sociology 57
36 سیف اللہ منظور علی خالد محمود کراچی کے محنت کش بچے ڈاکٹر سید جعفر احمد 2005 Sociology 92
2006
37 اسما روہی
حنا صلاح الدین
رابعہ کنول
سید علی کاشان
فائزہ کنول
مہہ جبین
ایلکٹرانک میڈیا کے زیر اثر متوسط طبقے کی ثقافت میں تبدیلی ڈاکٹر انور شاہین 2006 Sociology 132
38 حنااعجاز
صائمہ انور
صائمہ پروین
صوفیہ بانو
وافیہ ناز
خواتین میں عدم تحفظ کا احساس ایک تحقیقاتی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2006 Sociology 113
39 زینب شریف شاھانہ اقبال علیزہ حسین ضلع نواب شاہ میں مقیم خواتین کی معاشی سرگرمیاں اور سماجی حیثیت ڈاکٹر انور شاہین 2006 Sociology 197
40 سید نواز علی شاہ جیلانی دییہ کور خیرو گچل ، ضلع جیکب آباد کے عوام کے سماجی، تہزیبی اور سیاسی حالات کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2006 Sociology 44
41 فائزہ عبدالعزیز زہرا کشور جبین قدسیہ آفتاب
ثنا شمشاد
سنٹرل جیل (کراچی) میں مقید خواتین کے سماجی و معاشی حالات اور ان کے ساتھ جیل انتظامیہ کے برتاو کا ایک جائزہ ڈاکٹر فتح محمد برفت 2006 Sociology 286
2007
42 نورین رفیق،تسنیم علی سیماعالم ، کرن صبا اظہر،بشرٰی شازیہ،عظٰمی بیرون ملک سے حاصل ہونے والی آمدنی کا خاندان کے ثقافتی ، سماجی ، معاشی حالات اور رویوں پر اثر ڈاکٹر انور شاہین 2007 Sociology 138
43 Zabira Sultana The Socio-Economic Impact of the Community based Conservancy Program In the Northern Areas of Pakistan Dr Anwar Shaheen 2007 Sociology 78
2008
44 امبرین خان کراچی کے شہریوں میں اضافی مطالعہ کے رجحانات ڈاکٹر انور شاہین 2008 Sociology 81
45 سمیرا ارشاد مزہب کا معاملات زندگی پر اثر ڈاکٹر انور شاہین 2008 Sociology 114
2009
46 نصرت لطیف پاکستان کے شہری محنت کش طبقے کے مسائل ڈاکٹر انور شاہین 2009 Sociology 88
47 صائمہ عروج احمدتسلیم حفیظ قریشی کراچی شہر میں مسلم خواتین کی رسم و رواج و تہوار منانے کی سرگرمیاں ڈاکٹر انور شاہین 2009 Sociology 138
2010
48 افشاں علوی مزدوروں کے حقوق و قوانین اور ان میں موجود خامیوں کا تنقیدی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 54
49 سیدہ ربیعہ ضیا واسطی پاکستان کی دیہی مزدور خواتین کے مسائل ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 48
50 زکیہ ملکشاہین اسلم طالبات کی اپنے مستقبل کے بارے میں خواہشات ، منصوبہ بندی اور امکانات کا ایک جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 102
51 شمائلہ پروین-نورین زمانحمیرا ظفر-قرۃالعین اسلمزہرا-مدیحہ کرنمہرین واجد حسن افروزی اور صحت کے حوالے سے خواتین کے تصورات، احساسات اور سرگرمیاں۔ ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 211
52 فاطمہ ریاض علی پاکستان میں مزدور تحریک ماضی حال اورمستقبل ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 80
53 صدف اقبال مردوں کی دنیا میں عورت ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 73
54 صہبا سحر شیروانی مزدور رہنماوں کی زندگی: کامیابیاں اور ناکامیاں انٹرویوز کی روشنی میں ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 172
55 نوید علی شاہ دیہہ کوٹ ستابو (ضلع نوشہرو فیروز) کا معاشی، معاشرتی اور صنفی ڈھانچہ۔ ڈاکٹر انور شاہین 2010 Sociology 122
2011
56 فوزیہ عارف بچوں کے حقوق کے تحفظ کا نظام اور مسائل ڈاکٹر انور شاہین 2011 Sociology 129
57 محمد ناصرعبداللہ سنگھار کراچی میں مقیم کچھی برادری کا بشریاتی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2011 Sociology 172
58 شہر بانو نیازی پاکستان کے لوک ادب میں صنفیت اور نسوانی کرداروں کی تصویر کشی ڈاکٹر انور شاہین 2011 Sociology 155
59 ارم ناز صنفی تشدد، رسم و رواج اور سماجی ڈھانچے کا باہمی تعامل : ضلع لاڑکانہ کے گاوٗں سیھڑ میں موجود خواتین کی عصری اکایٗوں کا مطالعہ ڈاکٹر انور شاہین 2011 Sociology 97
2012
60 شمیمہ بیٹا یا بیٹی : ایک عمرانی تجزیہ ڈاکٹر انور شاہین 2012 Sociology 165
61 نادیہ رانی بچوں کی پرورش اور تربیت : معاشی و سماجی جہات ڈاکٹر انور شاہین 2012 Sociology 136
2013
62 سمیعہ مشتاق نوتھیہ قریشیاں ضلع گجرات کے ثقافتی و عمرانی خدوخال کا ایک تحقیقی جائزہ۔ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 80
63 نازبین بچپن کی یادیں : ایک تحقیقی تجزیہ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 125
64 منی بیگم ضلع گلگت کی وادی نومل کے ثقافتی اور عمرانی خدوخال کا ایک تحقیقی مطالعہ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 125
65 ثمرین فرید شہر کراچی میں پولیس کی کارکردگی پر چند سوالیہ نشانات: ایک تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 96
66 سمیہ اعجاز
عائشہ جمیل
احریمامشکور
نوجوان نسل کی اضافی اکتسابی سرگرمیاں ایک تحقیقی جائزہ۔ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 98
67 افشینہ گل پختون معاشرت میں عزت اور غیرت کے بدلتے تصورات ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 76
68 امرین جہاں پاکستان میں بچوں کے حقوق : مزہبی، تاریخی، قومی اور بین الا قوامی تناظرات میں ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 106
69 ثمرین جہاں بچپن شخصیت کی تعمیر کا ایک اہم مرحلہ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 75
70 فرح فاطمہ پاکستان میں موجود بچوں کی فلاحی تنظیمیں ، ایک تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 110
71 صبا طارق معروف پاکستانی خواتین کی زندگی، تعمبر شخصیت،خودمختاری اور تصورحیات کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 105
72 ثاقبہ منظور کندھ کوٹ ضلع کشمور کے ثقافتی اور عمرانی خدوخال کا ایک تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2013 Sociology 75
2014
73 طیبہ خاتون کراچی شہر کی ثقافتی زندگی : ماضی سے حال تک ڈاکٹر انور شاہین 2014 Sociology 62
74 انا عابد انصاریصوفیہ پروین-عظمیٰ مسلمفیصل چاڑن-ماجد علی خان شہری سماج میں ملبوسات کے فیشن کے بڑھتے ہوے رجحانات کا عمرانی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2014 Sociology 228
75 صابر علی ۔ ایوب خانمہدی ڈنو۔ روبینہ خان۔ربیعہ حسین۔ شازیہ تبسمسلیمہ ۔ نصرت شاہینہادیہ گوہر پاکستان کے دیگر علاقوں سے ہجرت کر کے کراچی آنے والوں کا ایک عمرانی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2014 Sociology 150
76 مہ جبین پاکستان میں انسداد پولیو کا بحران اور عوامی رویوں کا تحقیقی جائزہ۔ ڈاکٹر انور شاہین 2014 Sociology 151
2015
77 زین العابدین جام یوسف آباد (ضلع لسبیلہ) میں مقیم جاموٹ قبیلے کا عمرانی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 139
78 نائلہ جبین ۔ نازیہ پروینروبینہ شاہین وادیٗ ہنزہ کے باشندوں کی شادی بیاہ اور پیدائش کے رسم و رواج کا ایک تحقیقی جائزہ پروفیسر ڈاکٹر سید جعفر احمد 2015 Sociology 91
79 اسما بی بیشمائلہ کنول کراچی پولیس کو دستیاب وسائل اور انکی کارکردگی کا باہمی تعلق ایک تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 200
80 Ahmed Ali Kazi & Mujeeb-ur-Rehman Situation of Urban and Rural Poverty in Taluka Dokri, District Larkana, Sindh Dr Anwar Shaheen 2015 Sociology 98
81 فاروق احد خان۔ بشارت خانمیر افضل خان-ذاکر اللہمحمد صادق-منظور حسینانیتہ-بلبل نسابی بی فریدہ بیگم- عالیہ شاہین گلگت بلتستان کے چرواہی نظام کا تحقیقی و عمرانی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 240
82 شیرین شمائلہتنزینہ خان پاکستان میں کھانا پکانے کی ثقافت،مقامیت سے عالمگیریت تک۔ ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 74
83 شازیہ بی بی لتمر ضلع کرک کا عمرانی مطالعہ ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 108
84 Qamraz Bibi An Analytical Study of Condition of Prisons & Prisoners in Pakistan Dr Anwar Shaheen 2015 Sociology 90
85 حمیرا ضلع مانسہرہ کے گاوں بغہ کے سماجی اور ثقافتی خدوخال کا تحقیقی مطالعہ ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 75
86 عائشہ سولنگی گھریلو علاج اور ٹوٹکوں کا علم، عمل اور ان کے بارے میں عوامی تصورات ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 36
87 مرزا خان قمبر شہر : ماضی، حال، مستقبل ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 82
88 فرحین ثنا بلوچستان میں مقیم ہزارہ کمیونٹی : ماضی - حال - مستقبل ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 91
89 فائزہ غیاث سرجانی ٹاون سکٹر ایل ون میں بنیادی شہری سہلوتوں کی صورت حال کا تحقیقی جائزہ ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 87
90 مزمل یوسف ۔ محمد عدیلفائزہ سحر۔ نبیلہ اشرفیمنیٰ جاوید نابینا والدین کے بچوں کی پرورش میں درپیش مسائل ڈاکٹر انور شاہین 2015 Sociology 99
2016
91 طالب حسین گلگت بلتستان کی وادی سکندر آباد نگر میں ترقیات اور حقوق انسانی کا معیار مس صدف مسعود 2016 Sociology 103
92 نیلم امان گلگت بلتستان کی وادی مسگار میں ترقیات اور حقوق انسانی کا معیار۔ مس صدف مسعود 2016 Sociology 92
93 تبسم چک نمبر 45/12L فردوس (تحصیل چیچہ وطنی) میں ترقیات اور حقوق انسانی کے معیار کا ایک تحقیقی جائزہ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 100
94 Ayaz Hussain An Analytical Study of Crimes as Reported in Sindh in 2014 Prof Dr Anwar Shaheen 2016 Sociology 70
95 امبرین آدم سومرو، تحصیل میرپور بٹھورو میں ترقیات اور حقوق انسانی کے معیار کا ایک تحقیقی جائزہ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 120
96 عارفہ رشید کا کڑ گاوں ’’ مسے زئی اڈہ‘‘ ضلع قلعہ عبداللہ، بلوچستان میں انسانی حقوق اور انسانی ترقی کا تحقیقاتی جائزہ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 96
97 صدف امین چک 162 رب سکندرپور تحصیل چک جھمرہ میں ترقیات اور حقوق انسانی کے معیار کا ایک تحقیقی جائزہ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 71
98 شازلی ضلع ایبٹ آباد میں معاشی ترقی کے معیار اور خواتین کی حثٗیت کا باہمی تعلق : ایک تحقیقی جائزہ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 243
99 رانی کرن تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معاشی ترقی کے معیار اور خواتین کی حثٗیت کا باہمی تعلق : ایک تحقیقی جائزہ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 221
100 صدف نرگس پاکستان میں خواتین سے متعلق خصوصی قوانین کا نفاذ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 118
101 Khola Hanif Women's Emancipation A Comparative Study of Pakistan and Bangladesh, 1971-2015 Prof Dr Anwar Shaheen 2016 Sociology 55
102 روزینہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل اور ان کا ممکنہ حل مس صدف مسعود 2016 Sociology 80
103 جواد علی-رمیصا احمدسماریہ پروینمحمد حسن عوام میں جبرو تشدد کا شعور : تجزیہ اور دیہی اور شیری سندھ کا تقابلی جائزہ پروفیسرڈاکٹرانور شاہین 2016 Sociology 120
2017
104 عابدہ گبول- سعدیہعفیفا مجیب- افشاں رفعتفرح اکرام-اقرا تبسمشبانہ پروین غیر رسمی شعبے میں خواتین کے روزگار کی صورتحال مس صدف مسعود 2017 Sociology 198
105 عائشہ خالد بزرگ ماوں کا کردار و اہمیت ڈاکٹر انور شاہین 2017 Sociology 88
106 شاہ فہد 2005 کے زلزلے کے بارہ سال کزرنے کے بعد بالا کوٹکے عوام کے سماجی اور معاشی مسائل۔ ڈاکٹر انور شاہین 2017 Sociology 85
107 امیمہ پروفیسر ڈاکٹر سید جعفر احمد 2017 Sociology 46
108 Jawad HussainNayyara AnumZafar Hussain An Inquiry into the Process of Acculturation of Different Ethnic Groups Migrating to Karachi Prof. Dr. Anwar Shaheen 2017 Sociology 136
2018
109 محمد طفیل ضلع تھرپارکر مس صدف مسعود 2018 Sociology 66
110 کنول محمد رفیق اخبار جہاں کے سلسلے کتاب و سنت کی روشنی میں کا تجزیہٗ مشمولات ڈاکٹرانورشاہین 2018 Sociology 74
111 سائرہ ممتاز گلگت بلتستان کی وادی اوشکھند اس کے ثقافتی اور عمرانی خدوخال کا ایک تحقیقی جائزہ مس صدف مسعود 2018 Sociology 48
112 انعم عندلیبماریہ نزیرمہوش متبادل طریقہ ہائے علاج کی عوام میں مقبولیت کا میعار اور وجوہات ڈاکٹرانورشاہین 2018 Sociology 135